Event of History and creativity Shaanxi Creative Culture Exhibition. (Raja Kamran)(چائنا کلچرل سنٹر اور شانشی کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ایک ایونٹ کا انعقاد(راجہ کامران

0
(چائنا کلچرل سنٹر اور شانسی کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ایک ایونٹ کا انعقاد(راجہ کامران
 چائنا کلچرل سنٹر اور شانشی کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی خاصی بڑی تعداد نے شرکت کی اس طرح کے ایونٹس سے پاک چائنا کلچرل ایکسچینج کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا
شانشی کلچرل گروپ کی ٹرسی لی وائیس چیئرپرسن آف شانشی کونسل فور دی پرموشن کلچرل ایکسچینج پروگرام کی پرموشن کے لیے کام کرتے ہیں اور ساتھ میں مس چوو شیان خوی جرنل منیجر آف شانسی کلچرل ڈویلپمنٹ کی عہدداروں نے شرکت کی اس موقع پر  مسٹر یو ای جو کہ چائنیز ایمبسی کے کلچرل کونسلر ہیں اور ان کے ساتھ جوائنٹ سیکٹری سید جنید اخلاق نیشنل ہسٹری اینڈ ہیریٹیج ڈویژن اور ڈرایکٹر جنرل ڈی جی پی این سی جمال شاہ اور مس عطیہ کتب پاک چائنا ایسوسی ایشن نے شرکت کی
 (چائنا کلچرل سنٹر اور شانسی کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ایک ایونٹ کا انعقاد(راجہ کامران

LEAVE A REPLY