بیجنگ (کلچرل رپوٹر): چینی زبان کے پاکستانی اساتزہ نے اپنا ٹیچنگ ٹرینگ کورس کامیابی سے مکمل کیا –

0

بیجنگ (کلچرل رپوٹر): چینی زبان کے پاکستانی اساتزہ  نے اپنا ٹیچنگ ٹرینگ کورس کامیابی سے مکمل کیا – نمل یونیورسٹی کے چینی ڈیپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ پروفیسر رخسانہ حسن نے اس گروپ کو لیڈ کیا- اس موقع پر چینی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ظفر نوید نے کہا کہ اس طرح کے کورسزز سے اساتزہ کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے، اور کورس میں حصہ لینے والے اساتزہ نے  بہت کچھ سیکھا ہے-ہم امید کرتے ہیں کہ اس طرح کے کورسز کا سلسلہ جاری رہے گا-

اس موقع پر اسسٹنٹ پروفیسر رخسانہ حسن اور ظفر نوید نے شرکا میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے

LEAVE A REPLY