在上海,巴基斯坦的一位富商Sajid Hasan家里出生了一个女儿。چین کے ساحلی شہر شنگھائی میں مقیم کارورباری شخصیت ساجد حسن کے ہاں بیٹی کی ولادت

0

中国: (记者 Junaid)在上海,巴基斯坦的一位富商Sajid Hasan家里出生了一个女儿。他说这是真主给我的祝福我还特别感谢安啦。不同专业人士祝贺他。伊斯兰堡语言大学,中文系的院长Zafar Naveed也祝贺这位先生还特意举行了一个聚餐。Sajid Hasan 的生活伴侣是一位中国女士,女儿的名字起了萨琳娜。

چین (کلچرل رپورٹر) : چین  کے ساحلی شہر شنگھائی میں مقیم کامیاب کارورباری شخصیت ساجد حسن کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے- اس موقع پر ساجد حسن کا کہنا ہے کہ ﷲ کی رحمت آئی ہے اور میں ﷲ کا شکر ادا کرتا ہوں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کی طرف سے ساجد حسین کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے- نمل یونیورسٹی کے چینی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر ظفر نوید نے اس
موقع پر مبارک باد دیتے ہوے ایک پارٹی دینے کا عندیہ بھی دیا ہے ساجد حسین کی شریک حیات چینی خاتون ہیں  بیٹی کا نام سلینہ  رکھا گیا ہے

女孩儿的名字是萨琳娜

پاک چین دوستی زندہ باد 中巴友谊万岁

 

 

LEAVE A REPLY