فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں شجر کاری ، صاف وصفائی مہم کا آغازFJWU Starts “Clean & Green Pakistan Program” Plantation Drive

0
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں شجر کاری ، صاف وصفائی مہم کا آغازFJWU Starts “Clean & Green Pakistan Program” Plantation Drive

راولپنڈ ی: (سٹاف رپورٹر )محکمہ جنگلات پنجاب اور پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں وزیر اعظم کے گرین اینڈکلین پروگرام کے تحت شجر کاری ، صاف وصفائی اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز کیا گیا جس میں افتتاحی تقریب کے مہمانے خصوصی وفاقی وزیر موسماتی تبدیلی مس زرتاج گل ، وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی چوہدری محمد علی رنداوہ ، ، کمشنر راولپنڈی مسٹر جودت ایاز، ،چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی مسٹر اصف محمود اور یونیورسٹی فیکلٹی اور طالبات نے شرکت کی اور پودے لگائیں ۔شجر کاری مہم کا بنیادی مقصد پاکستان کو پاک ،صاف اور سر سبز وشاداب بنانے میں ہر شہری اپنا کردار ادا کریں۔

اس موقع پر وفاقی وزیر موسماتی تبدیلی مس زرتاج گل نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ درخت نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کا باعث بنتے ہیں بلکہ ماحول کو خوشگوار بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کر تے ہیں اس لیئے ہم سب کو مل کر اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔

مقررین کا کہنا تھا کہ نئی نسل کو بہتر ماحول کی فراہمی کیلئے نہ صرف حکومت کا کا م ہے بلکہ معاشرے کے ہر فرد اور خاص طور پر تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہے اور ہمیں اچھا لگ رہا ہے فاطمہ جناح یونیورسٹی ہمارے اس مشن میں ساتھ کھڑی ہے۔

آخر میں گرین اینڈکلین واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں شجر کاری اور صفائی کی اہمیت اور ضرورت کو اُجاگر کر نے کیلئے مہماناں خصوصی اور طلباء نے واک بینرز اور پلے کارڈز کے ذریعے آگاہی فراہم کی ۔

Rawalpindi: ( Staff Reporter  )Fatima Jinnah Women University collaboration with Punjab Forest Department Parks and Horticulture Authority (PHA) Rawalpindi inaugurated plantation campaign under “Clean and Green Pakistan Program”.

The ceremony was attended by Federal Minister Of Climate Change Ms. ZartajGul, Vice Chancellor Fatima Jinnah Women University Prof. Dr. Samina Amin Qadir,Deputy/ Acting Commissioner RWP Chaudhry Mohammad Ali Randhawa,  Commissioner Rawalpindi Division Mr. JoudatAyaz, Chairman PHA Rawalpindi AsifMahmood, MPA Mr. Yawar, Director Horticulture PHA also university faculty and students attended the program and planted the trees.

Meanwhile, addressing the participants,Federal Minister of Climate Change Ms. ZartajGul, Vice Chancellor Prof. Dr. Samina Amin Qadir advised the students to play a proactive role in making the world pollution-free, cleaner and a greener place. Also Ms. ZartajGul advised students to play their best role for not littering the environment to help to make the world pollution-free, cleaner and greener place. The students promised with determination to go beyond college boundaries to develop a hygienic surrounding.

It is pertinent to mention here that the Prime Minister Imran Khan had initiated a cleanliness drive with an aim to modify the outlooks around the country.

At the end all guests, participants, including teachers, management and students were holding placards and banners to highlight the importance of cleanliness and pollution hazards.

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں شجر کاری ، صاف وصفائی مہم کا آغازFJWU Starts “Clean & Green Pakistan Program” Plantation Drive

LEAVE A REPLY