عتیق ہاشمی نے پاکستان انٹرنیشنل ،ڈومسٹک ،اے ٹیم اور انڈر 17 کے لئیے کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پارٹی کا انتظام کیا گیا

0
عتیق ہاشمی پاکستان انٹرنیشنل ،ڈومسٹک ،اے ٹیم اور انڈر 17 کے لئیے کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پارٹی کا انتظام کیا گیا

برطانیہ ,سٹاف رپورٹر

رائیل نواب ریسٹورنٹ مانچسٹر میں سٹوک آن ٹرینٹ کے مایہ ناز کرکٹٹرز بیول سے تعلق رکھنے والے عتیق ہاشمی انکے دوست محمد رحیم ککو اور محمد نوید کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ،ڈومسٹک ،اے ٹیم اور انڈر 17 کے لئیے کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک پارٹی کا انتظام کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے منسلک بلاول بھٹی، پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑی عدنان رسول ،رضوان حیدر،ڈومسیٹک پلئیر علی عثمان ، ضیØA 7ء الحق،صیف الرحمٰن،فدا حسین،طارق مغل،عامر شاہ ،خالد حامدی نے شرکت کی جبکہ پی ایس ایل سے شہرت پانے والے کھلاڑی جلال خان اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے شامل نہ

 

LEAVE A REPLY