جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈر گروپ کے مرکزی الیکشن آفس کا دورہ

0
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈر گروپ کے مرکزی الیکشن آفس کا دورہ

اسلام آباد(عمیر جاوید) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے آج اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈر گروپ کے مرکزی الیکشن آفس کا دورہ کیا۔ اور وہاں پر موجود فاؤنڈر گروپ کے اراکین سے ملاقات کی جن میں الیکشن مہم کے انچارج اعجاز عباسی اور ظفر بختاوری کے علاوہ خالد چوہدری، احسن بختاوری ،ناصر چوہدری، بابر چوہدری، نثار مرزا مشرف جنجوعہ، عباس ہاشمی اور نوید ملک سے ملاقات کی۔لیاقت بلوچ نے اس موقع پر فاؤنڈر گروپ کی کامیابی کے لیے دعا کی اور جماعت اسلامی کے اراکین کو فاؤنڈر گروپ کی حمایت اور تائید کے لئے کہا۔انہوں نے توقع ظاہر کی کے فاؤنڈر گروپ کی مجلس عاملہ کے اراکین انتخاب جیتنے کے بعد ملک میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گے۔انہوں نے اس موقع پر بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور انہیں ان مسائل کے حل کے لیے اپنے مکمل تعاون ک

LEAVE A REPLY