راجہ حسن اختر فاؤنڈر گروپ آئی سی سی آئی کے مرکزی الیکشن آفس میں احسن ظفر بختاوری کی حمایت کا اعلان

0
راجہ حسن اختر فاؤنڈر گروپ آئی سی سی آئی کے مرکزی الیکشن آفس میں احسن ظفر بختاوری کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(عمیر جاوید) ٹریڈرز ویلفئیر ایسوسی ایشن بلیو ایریا ،اسلام آباد کے صدر یوسف راجپوت سیکرٹری جنرل راجہ حسن اختر فاؤنڈر گروپ آئی سی سی آئی کے مرکزی الیکشن آفس میں احسن ظفر بختاوری کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے حمایت کا اعلان کر رہےہیں۔اس موقع پر ظفر بختاوری، اسلم کھوکھر، عبدالرحمٰن صدیقی، فہد وحید، نعیم پراچا، عباس ہاشمی، عبد الرحمان خان، شوکت حیات خان اور کاشف جاوید بھی موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY