اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کا ایک بار پھر فاؤنڈر گروپ پر اپنے غیر متزلزل اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

0

اسلام آباد(عمیر جاوید)
سلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کا ایک بار پھر فاؤنڈر گروپ پر اپنے غیر متزلزل اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا
کارپوریٹ کلاس میں عثمان خالد نے سب سے زیادہ 392 ووٹ حاصل کئے اور ایسوسی ایٹ کلاس میں احسن ظفر بختاوری نے سب سے زیادہ 696 ووٹ حاصل کیے
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپوزیشن (اسلام آباد یونائیٹڈ گروپ) کے لگائے گئے الزامات اور ان کا بیانیہ بری طرح مسترد کردیا
جیت کے بعد فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین ملک زبیر احمد ، الیکشن کمپین کے چیئرمین محمد اعجاز عباسی، کوچئیرمین ظفر بختاوری نے ممبران کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا فاونڈر گروپ کے نامزد کردہ امیدواروں پر ممبران کا بھرپور اعتماد ہماری کارکردگی کی تصدیق ہے کسی کو گالی دینے یا الزام تراشیوں سے الیکشن جیتے نہیں جاتے
انشاءاللہ آئندہ فاؤنڈر گروپ نئے عزم اور ولولے سے کام کرے گا
سی ایم کلاس کے عثمان خالد نے 392 فہد وحید میں 388 شوکت اللہ نے 374 عبدالرحمان خان نے 365 اورنعیم پراچہ نے 363 ووٹ حاصل کیے
ایسوسی ایٹ کلاس کے احسن ظفر بختاوری نے سب سے زیادہ 696 محبوب احمد خان نے 658 عبدالرحمٰن صدیقی نے 646 اسلم کھوکھر نے 646 سیف الرحمان نے 644 بابو علیم 621 اور کامیاب کرادیے گئے

LEAVE A REPLY