
نمل یونیورسٹی کے چینی زبان کے ڈیپارٹمنٹ اور کنفیوشس انسٹیٹوٹ نے چین کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا-
اسلام آباد (عمیر جاوید)
نمل یونیورسٹی کے چینی زبان کے ڈیپارٹمنٹ اور کنفیوشس انسٹیٹوٹ نے چین کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا-جس میں چینی کلچرل قونصلر چانگ خا چھنگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی -سابق سفیر سید حسن جاوید ، ڈین لینگویجیز ڈاکٹر سفیر اعوان، چینی زبان کے ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ظفر نوید ،کنفیوشس انسٹیٹوٹ کے سربراہ ڈاکڑ چانگ ، ڈایرکٹرز،فیکیلٹی ممبرز اور طلبا نے شرکت کی




