ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے فاطمہ جناح وویمن یورنیورسٹی میں رجسٹرار آفس کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔

0
FJWU Organized Mehfil e Milad
FJWU Organized Mehfil e Milad

راولپنڈی ( ایجوکیشن رپورٹر) ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے فاطمہ جناح وویمن یورنیورسٹی میں رجسٹرار آفس کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کی مہمانے خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر صائمہ حمید تھی جس میں کواڈینٹرز ، رجسٹرار ، فیکلٹی اور طالبات نے شرکت کی ۔ پرُنور محفل میں طالبات نے سرور کونین خاتم الانبیاء حضرت محمدﷺ کے حضور عقیدت کے پھول پیش کیے ۔

وائس چانسلرڈاکٹر صائمہ حمید کا کہنا تھا کہ آپﷺ امام الانبیاہیں اور آپﷺ ہی انسانوں کیلئے رہنمائی کا نمونہ ہے ۔ اللہ کی محبت اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز آپﷺ کی اتباع میں مضر ہے ہ میں قرآن اور نبیﷺ کے ارشادات کو عملی زندگی میں اپنانا چاہیں تاکہ ہماری زندگیاں کامیابیوں سے ہم کنارہ ہوسکے ۔
طالبات نے نہایت خوش الحانی سے ہدیہ نعت ، درور پاک ، قصیدہ بردہ شریف اور مناقب اہل بیت پیش کئے ۔ اور حاضرین محفل کے دلوں کو محبت رسولﷺ کی روشنی سے منور کیا ۔

FJWU Organized Mehfil e Milad

Rawalpindi – Fatima Jinnah Women University, has organized Mehfil-e-Milad in connection with celebrations of Milad-un-Nabi (PBUH).The students of the university presented Naats in Mehfil e Milad. All the Heads of the Departments and Faculty members and students were present in large number in Mehfil e Milad. At the end, special pray for the Muslim Ummah and Pakistan was held.

The ceremony was addressed by who highlighted teachings of Prophet Muhammad (PBUH) and stressed the need to follow instructions of the Holy Prophet (PBUH) in our lives. Naats were also presented on the occasion.

FJWU Organized Mehfil e Milad
FJWU Organized Mehfil e Milad

LEAVE A REPLY