فرانس میں ہڑتال جاری ،پیرس سمیت متعدد شہروں میں ٹریفک مفلوج 法国罢工持续 巴黎等多城交通“几乎完全瘫痪”

0

فرانس(پیرس) ریٹائرمنٹ سسٹم میں اصلاحات کی وجہ سے فرانس میں ہڑتال جاری ہے ،  دارالحکومت پیرس اور بہت سے دوسرے شہروں میں نقل و حمل  مکمل طور پر بند ہے۔ پیرس میں ہڑتال کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال نے پیرس جانے والے مقامی کاروباری لوگوں اور غیر ملکی سیاحوں میں عدم اطمینان پیدا کردیا۔

法国因退休制度改革而爆发的全国跨行业大罢工还在持续,首都巴黎与其他多个城市的交通服务依旧处于“几乎完全瘫痪”的状态。在巴黎的香榭丽舍大街,由罢工导致的混乱局面引起了当地商户以及来巴黎游览的外国游客的不满。

LEAVE A REPLY