پوٹھورہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی کے بعد دفتر کا باقاعدہ افتتاح

0
پوٹھورہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی کے بعد دفتر کا باقاعدہ افتتاح
پوٹھورہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی کے بعد دفتر کا باقاعدہ افتتاح

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پوٹھورہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی کے بعد دفتر کا باقاعدہ افتتاح اور تنظیم کے یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب انتہائی کامیاب رہی۔

سیکرٹری پریس کلب اور سینیر صحافی محترم انور رضا صاحب اور دیگر آنے والوں مہمانوں کی طرف سے
پوٹھورہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن
کی کاوش کو سراہنا،
نیشنل پریس کلب میں ہونے والی ورکشاپس میں خصوصی دعوت دینے اور پی وائی یو جے کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے حوالے سے ہر سطح پر بھرپور رہنمائی اور سرپرستی کیلئے اپنی خدمات پیش کریں گے۔
اگلا پروگرام تقریب حلف برداری بھی جلد انعقاد پذیر ہوگی۔۔۔

LEAVE A REPLY