انعام اللہ خان وفاقی سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، پاکستان میں یوکرائن کے سفیر ولادیمیرلکوموف، ڈاکٹراولینا بورڈیلووسکایا، سیکنڈ سیکرٹری برائے ثقافت و بشریات ڈاکٹراولینا بورڈیلووسکایا مٹنگ میں

0
انعام اللہ خان- ولادیمیرلکوموف- ڈاکٹراولینا بورڈیلووسکایا
انعام اللہ خان- ولادیمیرلکوموف- ڈاکٹراولینا بورڈیلووسکایا

Islamabad : Pakistan and Ukraine will strengthen mutual ties at the literary and cultural level and work on various literary cultural projects.This was stated by the Federal Secretary of the National History and Literary Heritage (NH &LH) Division, in a meeting with H.E Volodymyr Lakmov, Ambassador of Ukraine to Pakistan who called on the secretary at his office.

During the meeting the Ambassador expressed his compliments on the efforts and activities of NH & LH Division towards promotion of literary and cultural activities in Pakistan and Abroad. Our friendly Nations share many common attitudes and have a lot of cultural parallels. We are interested very much in fruitful bilateral collaboration between Ukraine and Pakistan and intense people-to-people contacts, he added.

He also expressed his pleasure on creating a new slot of Second Secretary in his Embassy at Islamabad and appointment of Dr. Olena Bordilovska (Ph. D. History, Dr. Hab. Politics) since September2019 on this position. New ideas as per projects in the sphere of cultural collaboration could be presented by her initiatives. One of the project is to be named “Dr.Muhammad Iqbal-Taras Shevchenko” and will be dedicated to National poets of Pakistan and  Ukraine, including the translations of the poetry and philosophic visions.

Federal Secretary National History and Literary Heritage Division Inaam Ullah Khan appreciated andwelcomed the project regarding the national poets of Pakistan and Ukraine and offered every possible contribution from NH & LH Division.

Second Secretary on Culture and Humanitarian issues Dr. Olena Bordilovskawas also present on this occasion.

اسلام آباد (کلچرل رپوٹر) پاکستان اور یوکرائن ادبی اور ثقافتی سطح پر روابط کو مستحکم بنائیں گے اور مختلف ادبی ثقافتی منصوبوں پر کام کریں گے۔ یہ بات انعام اللہ خان وفاقی سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویڑن نے پاکستان میں یوکرائن کے سفیر ولادیمیر لکوموف سے اپنے دفتر میں ملاقات کے موقع پر کہی۔ پاکستان میں یوکرائن کے سفیر ولادیمیرلکوموف نے کہا کہ پاکستان اور یوکرائن کے درمیان بہت سی ثقافتی مماثلت پائی جاتی ہے۔ یوکرائن عوامی اور ثقافتی سطح پر درطرفہ تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ثقافتی روابط بڑھانے کے لیے ادبی سطح پر ایک منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس ادبی ثقافتی منصوبے کا نام “ڈاکٹر محمد اقبال اور ترس شوچینکو” رکھا ہے۔ یہ پاکستان اور یوکرائن کے قومی شاعروں کے نام وقف کیا جائے گا۔ اس منصوبے میں دونوں شعراءکے اشعار اور فلسفہ کو تراجم کے ذریعہ اجاگر کیا جائے گا۔ وفاقی سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویڑن انعام اللہ خان نے پاکستان اور یوکرائن کے قومی شاعروں کے حوالے سے منصوبے کا خیر مقدم کیا اور ڈویڑن کی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی پیشکش کی۔ اس موقع پر سیکنڈ سیکرٹری برائے ثقافت و انسان دوستی ڈاکٹراولینابورڈیلووسکایا موجود تھیں۔

LEAVE A REPLY