موجودہ دنیا چین اور چینی زبان کے بغیرنامکمل نظر آتی ہےاس بات کو مدنظر رکھتے ہوہے پاتھئیے گھرمیڈیا گروپ نے پاتھئیے گھر اسکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے

0

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاتھئیے گھر میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے پاتھئیے گھر اسکول بنانے کا فیصلہ اس لیَے کیا ہے کہ یہ وقت کی ضرورت ہے
اسکول کے بنیادی مقاصد یہ ہیں

 بچوں کو جدید تقاضوں کے مطابق بہتر تعلیم مہیاکرنا ہر طالب علم پرانفرادی توجہ دینا

 بچوں کی کیریر کونسلنگ کرنا

عملی نویت کی دینی اور دنیاوی تعلیم دینا

  بچوں کو چینی زبان اور چین نے کس طرح ترقی کی اس بات کی  تعلیم دینا

چینی زبان اس وقت صرف پاکستان کے مہنگے اور بڑے سکولوں میں پڑھائی جا رہی ہے

چینی زبان کی اہمیت مستقبل میں انگریزی زبان کی طرح ہونے جا رہی ہے

 بچوں کی عملی زندگی میں ایک  ترقی یافتہ قوم کے فرد کے طور پر اسکول کا کردار بہت اہم ہو گا

 بچوں میں خود اعتمادی کو مثبت انداز میں بڑھانا

آئیں پاتھئیے گھر(چائنہ سکول) کے ساتھ  ملکر انتہای مناسب فیس میں بچوں کا مستقبل سنواریں

Cell+ WhatsApp +QQ+Wechat微信0313-5000734

LEAVE A REPLY