کاروان سہاراکے زہراہتمام پیرحسنین کاظمی کامستحقین میں راشن تقسیم کاسلسلہ جاری یوسی روات کے علاقہ شمس کالونی سواں وگردنواح میں چھ لاکھ روپے کاراشن تقسیم کیاگیا

0

اسلام آباد (عبدالہادی قریشی) ذاتی فنڈاور ایک عرصہ سے مستحقین میں راشن تقسیم کررہاہوں اگلہ مرحلے رمضان پیکیج کااعلان کرونگا پیرسیدحسینین شاہ کاظمی
تفصیلات کے مطابق این اے 52کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیرحسینین شاہ کاظمی نے لاک ڈاون کے دوران مستحق عوام کے گھر گھر جاکر لاکھوں روپے کاراشن تقسیم کرنے کاسلسلہ سیکڑوں خاندانوں میں جاری رکھاہواہے گذشتہ روز بھی پیرحسنین کاظمی نے یوسی روات کے علاقہ شمس کالونی میں جاکر پچاس گھروں میں آٹے کے بیگ تقسیم کیے
اس دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پیرسیدحسنین کاظمی نے کہاکہ مخلوق خداکی خدمت کرلے دلی سکون ملتاہے خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھوں گا اوراگلے مرحلے میں رمضان پیکیج کااعلان کرونگا

LEAVE A REPLY