ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق صاحب کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمیشنر کہوٹہ محترمہ رابعہ سیال صاحبہ کی طرف سے TMO آفس میں میری کتاب”حاضری” کے حوالے سے خصوصی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

0
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق صاحب کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمیشنر کہوٹہ محترمہ رابعہ سیال صاحبہ کی طرف سے TMO آفس میں میری کتاب
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق صاحب کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمیشنر کہوٹہ محترمہ رابعہ سیال صاحبہ کی طرف سے TMO آفس میں میری کتاب"حاضری" کے حوالے سے خصوصی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپوٹر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق صاحب کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمیشنر کہوٹہ محترمہ رابعہ سیال صاحبہ کی طرف سے TMO آفس میں میری کتاب”حاضری” کے حوالے سے خصوصی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد اے سی کہوٹہ رابعہ سیال چیف آفیسر مخدوم بلال احمد سٹی صدر پاکستان تحریکِ انصاف راجہ وحید ڈی ایس پی کہوٹہ میاں افضال ایس ایچ او کہوٹہ مرزا آصف میڈیا نماٸندگان اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور میری چھوٹی سی کاوش کو بے حد سراہا چیف آفیسر بلال احمد صاحب کی طرف سے انعامات بھی دیے گۓ اور ڈی ایس پی صاحب نے ہمیشہ ساتھ دینےکی یقین دہانی کرواٸ آخر میں میں نے راجہ صغیر صاحب تک ادبی لوگوں کے مساٸل بھی پہنچاۓ اور کہوٹہ کلب کےلیے فرنیچر کا مطالبہ بھی کیا جس پر راجہ صغیر صاحب نےفوری فرنیچر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرواٸ ۔

LEAVE A REPLY