ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن میں کامیابی پر میں اپنے اساتذہ کرام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، سعد اللہ خان لودھی

0
ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن میں کامیابی پر میں اپنے اساتذہ کرام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، سعد اللہ خان لودھی
ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن میں کامیابی پر میں اپنے اساتذہ کرام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، سعد اللہ خان لودھی

تبسم ریاض رانجھا، ملک اختر اعوان ان دو کلاس فیلوز نے بہت مدد و رہنمائی فراہم کی رانجھا گروپ کامیاب ہو گیا
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرنے والے طالب علم سعد اللہ خان لودھی نے کہا کے 2018 سے2020 کا دورانیہ یونیورسٹی میں بہت اچھا گزرا
تمام اساتذہ کرام نے انتہائی محنت، ایمان داری اور خلوص نیت سے پڑھایا ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن کے گروپ بی
رانجھا گروپ کی شاندار کامیابی ہو گئی ہے رانجھا گروپ نے تعلیمی میدان میں فتح کے پرچم گاڑھ دیئے ہیں سعد اللہ خان لودھی نے کہا کے میں ڈاکٹر سعدیہ حیدر پاشا اور پروفیسر ڈاکٹر اسد منیر صاحب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے ہمیں محنت سے پڑھایا ہے سعد اللہ خان لودھی نے کہا کہ میری تجویز ہے
ڈاکٹر اسد منیر، ڈاکٹر سعدیہ پاشا اور چیئرمین ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ثاقب ریاض کے لیئے کہ وہ ہم ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن کے طلباء و طالبات کے لیئے ایک شاندار کنویسیشن کا انعقاد کریں جہاں ہم کالے گون اور کالی ٹوپیاں پہن کر آئیں اور ہمیں چانسلر، صدر پاکستان اور دیگر ہمارے اساتذہ کرام کے سامنے احترام سے ڈگریاں عنایت کی جائیں تا کے لمحات یاد گار ہو جائیں سعد اللہ خان لودھی نے کہا کے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو کنویسیشن کے انعقاد کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیئے سعد اللہ خان لودھی نے تبسم ریاض رانجھا اور ملک اختر اعوان کا بہت بہت شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY