آج پاتھئیے گھر سکول سسٹم میں ویکلی میٹنگ ہوئی

0
آج پاتھئیے گھر سکول سسٹم میں ویکلی میٹنگ ہوئی
آج پاتھئیے گھر سکول سسٹم میں ویکلی میٹنگ ہوئی

راولپنڈی: (زاہدہ) آج پاتھئیے گھر سکول سسٹم میں ویکلی میٹنگ ہوئی- جس میں سکول کی کارکرگی خاص طور پر اسکول کی اساتزاہ کا صلاحتوں کو مزید بڑھانے کے لئےِ ورکشاپ کرانے کا فیصلہ کیا گیا – اس کے علاوہ مستقبل قریب پاتھئیے گھر سکول سسٹم ایک فری میڈیکل کیمپ لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا-

LEAVE A REPLY