راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) آج پاتھیے گھر سکول سسٹم میں خواتین کا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان محفل نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا-

0

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) آج پاتھیے گھر سکول سسٹم میں خواتین کا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان محفل نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا- جس میں سکول کی اساتذہ ، طالبہ و طالبات کی والدہ،اور اہل علاقہ کی معزز خواتین نے بھرپور شرکت کی-

اس نورانی محفل میں پاتھیے گھر سکول سسٹم کی مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی سینئر ٹیچر نے ایمان افروز خطاب بھی کیا، جس کی محفل میں شریک تمام شرکاء سے بھرپور پزیرائی ملی

LEAVE A REPLY