PTI Aftar diner party NA 52 candidate Col Ajmal Sabir Raja by Babar Aurangzain Chaudhary

0

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جناب کرنل اجمل صابر راجہ امیدوار NA52 کی جانب سے افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب نعیم الحق صاحب صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی سیکرٹری جنرل شمالی پنجاب عطااللہ شادی خیل، صدر ضلع راولپنڈی ہارون کمال ہاشمی اور دیگر قائدین اور ورکرز نے بھرپور شرکت کی

LEAVE A REPLY