Chinese Culture Day (Biggest Event) at the premises of COMSATS Institute of Information Technology, CIIT Islamabad {چائنہ کلچرل ڈےانسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ،سی آئی آئی ٹی اسلام آباد میں }

0
Chinese Culture Day (Biggest Event) at COMSATS

 

Chinese Culture Day (Biggest Event) at COMSATS China Cultural day(s) was celebrated   at the premises of COMSATS Institute of Information Technology, CIIT IslamabadAmbassador meeting chinese Families and kids

ISLAMABAD: (Cultural Reporter) China Cultural day(s) was celebrated on 28th & 29th March 2018 at the premises of COMSATS Institute of Information Technology, CIIT Islamabad, organized by China Study Center, CIIT Islamabad in collaboration with the Chinese Embassy.

First day of the activities was marked by the visit of Chinese Cultural Counselor Mr. You Yi, along other dignitaries from Chinese Embassy to CIIT Islamabad. They were welcomed by senior officials of CIIT. The First day was highlighted by Arts Exhibition titled “Bahar Ayi” where different renowned Pakistani artists displayed their visual art forms comprising miniature, prints, calligraphy, sculptures, special paper cutting arts, drawings, paintings and crafts representing all provinces of Pakistan.

2nd day festivities were graced by Ambassador of People’s republic of China Mr. Yao Jing along other dignitaries from Chinese Embassy. Diplomats from various other countries including Afghanistan, Yemen, and Iran were also present at the opening ceremony. The Guests were received by Rector COMSATS Institute of Information Technology, (CIIT) Prof Dr. Raheel Qamar (T.I.) and other senior officials of CIIT.

Rector COMSATS welcomed the Chinese Ambassador and other dignitaries while recognizing the support of Chinese Embassy in sponsoring this two days Chinese Cultural festivities. He reiterated that Pakistan and China have always supported each other in thick and thin and history of most cordial relations between the two countries dates back since creation of Pakistan.

The Chinese Ambassador appreciated the festivities arranged by students of COMSATS Institute of Information Technology, CIIT Islamabad. In his speech he announced Scholarships for Pakistani students in Chinese Universities and reiterated that best Pakistani Universities may recommend their students to Chinese Embassy for admission in best Chinese Universities. After the Ceremony the Ambassador was given the round of Campus where students had showcased colorful stalls depicting the Culture of all provinces of Pakistan. The Chinese Ambassador was presented with Sindhi Ajrakh as souvenir at the Sindh Stall. He was then taken to Art Gallery for Exhibition where the curator Ms. Farah Mehmood presented him painting as souvenir.

Chinese kites flying, Pak-China music and song fusion, Pak China costumes pageantry, Chinese and Pakistani Families interactions, and Oath taking by Office bearers of CIIT Chinese Universities Alumni were some of other highlights of the two days Chinese Cultural Event.

Chinese Culture Day (Biggest Event) at COMSATS

اسلام ٓاباد (کلچرل رپورٹر)

COMSATSانسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ،سی آئی آئی ٹی اسلام آباد میںچائنہ سٹڈی سنٹر ،سی آئی آئی ٹی اسلام آباد اور چینی  سفارتخانے کے اشتراک سے 28اور 29مارچ 2018کو چائنہ کلچرل ڈے منایا گیا۔

پہلے دن کی سرگرمیوں میں چین کے کلچرل کائونسلر جناب یو یی نے دیگر چینی سفارتکاروں کے ساتھ سی آئی آئی ٹی،اسلام آباد میں شرکت کی۔  سی آئی آئی ٹی کے سینئیر افسران نے ان کا استقبال بڑی گرمجوشی سے کیا۔ پہلے دن ’’بہار آئی ‘‘ کے نام سے ایک آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر سے آنے والے مشہور فن کاروں نے پاکستان کے ہر صوبے اور علاقے کے روایتی سکلپچرز، پرنٹس، کیلیگرافی، منی ایچرز، سپیشل پیپر کٹنگ آرٹس ، ڈرائنگز اور پینٹنگز کی نمائش کی ۔

سرگرمیوں کے دوسرے دن پیپلز ریپبلک آف چائنہ کے سفیر جناب یائوجِنگ نے دیگر چینی سفارتکاروں کے ساتھ شرکت کی۔افتتاحی تقریب میں ایران، یمن اور افغانستان سمیت دیگر ممالک کے سفارتکاروں نے بھی شرکت کی۔ ریکٹر COMSATSانسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (سی آئی آئی ٹی) ، پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر(تمغۂ امتیاز) اور دوسرے سینئیر افسران نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

ریکٹر COMSATSنے چینی سفیراور دیگر سینئیر افسران کا استقبال کیا اور دو دنوں کے اس کلچرل فیسٹیول کے انعقاد میں چینی سفارتخانے کی امداد کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ پاکستان اور چین ہر اچھے برے حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ رہے ہیں اور اس لازوال دوستی کی تاریخ پاکستان کی تاریخ جتنی ہی پرانی ہے۔

چینی سفیر نے COMSATSانسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ، سی آئی آئی ٹی اسلام آباد کے طلبہ کی جانب سے منعقدہ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستانی طلبہ کو چین کی بہترین جامعات میں وظیفے دینے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ پاکستان کی بہترین جامعات اپنے طلبہ کے وظیفے کے لئے چینی سفارتخانے کو تجویز کر سکتی ہیںتاکہ انہیں چین کی بہترین جامعات میں داخلہ دیا جائے۔  تقریب کے اختتام پر سفیر کو یونورسٹی کیمپس کا دورہ کروایا گیا جہاں طلبہ نے مختلف سٹالز کے ذریعے پاکستان کے مختلف علاقوں کی تہذیبوں کی نمائش کی ۔ چینی سفیر کو سندھی سٹال پر سندھی اجرک سووینئیر کے طور پر پیش کی گئی۔ اس کے بعد انہیں آرٹ گیلری کی نمائش میں لے جایا گیا جہاں محترمہ فرح محمود نے انہیں سووینئیر کے طور پرپینٹنگ پیش کی۔

دوسرے دن کی سرگرمیوں میں چینی پتنگ بازی، پاک چین میوزک اور سانگ فیوژن ، پاک چائنہ کاسچیوم پیجنٹری ، چینی اور پاکستانی خاندانوں کا میل جول اور سی آئی آئی ٹی چائنیز یونیورسٹی ایلومنائی کے عملے کے حلف اٹھانے کی تقریبات شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY