国立现代语言大学,伊斯兰堡:庆祝教师节在国立现代语言大学,中文系。اسلام آباد: نمل یونیورسٹی (کلچرل رپوٹر):نمل یونیورسٹی چینی ڈیپارٹمنٹ، میں اساتزہ کا دن منایا گیا

0
国立现代语言大学,伊斯兰堡: (记者朱雷)庆祝教师节在国立现代语言大学,中文系。 院长Zafar先生,教授Aziz先生,教授Rashida女生,其他中国的老师们和同学们全面的参加了这个活动。切蛋糕的时候院长Zafar先生很赞同地说学生们安排这样的活动是能看出来他们对老师们的态度。
نمل یونیورسٹی چینی ڈیپارٹمنٹ،  میں اساتزہ کا دن منایا گیا
جس میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ظفر ، کوآرڈینیٹر پروفیسر عزیز سینیئر پروفیسر میڈم راشدہ ، میڈم نیّر ، سر جنید ، مس حنا
اساتذہ اور  طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی
پروفیسر ظفر نے اس موقع پر کہا کہ طالبعلموں کی جانب سے اس طرح کی تقریبات سے پاکستانی طالیبعموں کی اساتذہ کے بارے میں اعلی خیالات کی عکاسی ہوتی ہے

LEAVE A REPLY