علاقے کا بہترن سکول پاتھئیے گھر سکول سسٹم—- BATIE GHAR SCHOOL SYSTEM BEST SCHOOL IN THE TOWN……

0
علاقے کا بہترن سکول پاتھئیے گھر سکول سسٹم---- BATIE GHAR SCHOOL SYSTEM BEST SCHOOL IN THE TOWN......
علاقے کا بہترن سکول پاتھئیے گھر سکول سسٹم---- BATIE GHAR SCHOOL SYSTEM BEST SCHOOL IN THE TOWN......

راولپنڈی: (عمیر طاہر) معتبر ادارے کے سروے کے مطابق پاتھئیے گھر سکول سسٹم اس وقت اس وقت علاقے کا بہترن سکول ڈکلیر ہو چکا ہے- پاتھئیے گھر سکول سسٹم ، پاتھئیے گھر میڈیا گروپ کا پروجیکٹ ہے- جس نے گزشتہ چند سالوں میں زبردست کامیاں سمیٹی ہیں- سکول ہذا کے اساتزہ انتہایی قابل اور محنتی ہیں- ادارے میں تمام سرگرمیاں کسی بھی بین الاقوامی سکول کے مطابق کی جا رہی ہیں- سکول میں انگریزی اور چینی زبان کی تعلیم لازمی ہے –
پاتھئیے گھر سکول سسٹم کا مین کیمپس محمدی کالونی نزد علی ٹاون اڈیالہ روڈ ،رولپنڈی میں واقع ہے – جبکہ اس کی مختلف برانچیں دیگر علاقوں میں بھی کام کر رہی ہیں –

LEAVE A REPLY