مسز بشری انصرسابقہ ممبر ضلع کونسل راولپنڈی کے زہر انتظام مورخہ 7 اگست 2021 کو یو نین کونسل دھاماں سیداں میں سید طلعت کاظمی کی رہائش گاہ پر کرونا سے بچاو ، کے ویکسینیشن ،آنکھوں کے امراض کی چیکنگ، شوگر،اور یورک ایسڈ کے ٹیسٹ کاکیمپ لگا گیا

0

مسز بشری انصرسابقہ ممبر ضلع کونسل راولپنڈی کے زہر انتظام مورخہ 7 اگست 2021 کو یو نین کونسل دھاماں سیداں میں سید طلعت کاظمی کی رہائش گاہ پر
کرونا سے بچاو ، کے ویکسینیشن ،آنکھوں کے امراض کی چیکنگ، شوگر،اور یورک ایسڈ کے ٹیسٹ کاکیمپ لگا گیا۔اس کیمپ میں راجہ ناصر محمود ،محمد عادل پاشا ،ملک ظفر ،متین چشتی ،غلام ربانی ،قاری شفاعت، دانیال کاظمی، سید محسن کاظمی، طلعت کاظمی اور سابقہ ناظم جمیل کاظمی نے شرکت کی ۔ 184 مریضوں کو کرونا سے بچاو کے ٹیکے لگاہے گے۔185 آنکھوں کے مریض 150 یورپ ایسڈ کے 186 شوگر کے مریض اور 228 مختلف امراض کے مریضوں کو چیک کیا گیا اور مسز بشری انص کی جانب سے فراہم کی گئیں ادویات مریضوں کو مفت دی گئیں۔ 185 آنکھوں کے مریضوں کے معائنہ کی پرچی فیس بھی الشفا آئی ہسپتال کو مسز بشری انصر نے خود ادا کی

LEAVE A REPLY