پاتھِئے گھر سکول کے طالب علموں کا اسلام آباد کا ٹور

0
پاتھِئے گھر سکول کے طالب علموں کا اسلام آباد کا ٹور
پاتھِئے گھر سکول کے طالب علموں کا اسلام آباد کا ٹور

پاتھِئے گھر سکول کے طالب علموں نے اسلام آباد کا کامیاب دورہ کیا ، جس میں پاکستان مانومنٹ میوزیم ، فیصل مسجد، اور لیک ویو پارک شامل ہیں
لیک ویو پارک میں طالب علموں نے کرکٹ ، میوزک، بیٹ منٹن اور رننگ کا مقابلہ کیا

LEAVE A REPLY